حرز ابی دجانہ کیا ہے اور اس کے خواص کیا ہیں؟
ابی دجانہ کے تعویذ کی خصوصیات میں سے ایک شیاطین کی اذیت اور نقصان سے بچنا ہے۔ یہ حرز شر شیاطین و جنات سے حفاظت کے لیے بہت کار آمد و معروف ہے،
نوٹ: (ماہر عامل کے ہاتھ سے ہرن کھال پہ تحریر شدہ حرزِ ابی دجانہ تمام آداب و شرائط کے ساتھ لکھا گیا ہے جسکی بدولت اسکی افادیت کمال ہے،)